Pages

Tuesday, December 27, 2011

اتمام البرھان فی رد توضیح البیان/Itma mul burhaan


بریلویوں کے اعلٰحضرت احمد رضا خان کے ترجمہ قرآن میں پائی جانیوالی غلطیوں کو چھپانے والی کتاب توضیح البیان کے رد میں لکھی جانیوالی کتاب
 
Read online
download this book

دیوبند سے بریلی تک/Deoband se braili tak

بریلوی فرقہ اسلام میں ایک ایسا فرقہ ہے جو کہ برصغیر میں ہر عالم کو کافر کہنے والے احمد رضا خان نے شروع کیا۔ اس نے بہت سارے علماءکرام خاص طور پر علماء دیوبند پر گھٹیا ترین الزامات لگائے۔ اس کتاب میں بریلوی فرقہ کی طرف سے علمائے دیوبند پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیا گیا ہے۔
 
Read online
download this book

بریلویت حقائق کے آئینہ میں/Brailviat haqaaiq k Aaina me

ایسی کتاب جس میں تقریباََ 200 بریلوی کتب اور رسائل سے مستند مکمل حوالہ جات اور 54 مکمل صفحات کےفوٹو عکسوں کے ذریعے ایسے حقائق پیش کیئے گئے ہیں جن سے اکثر بریلوی علماء بھی واقف نہی۔
 
Read online
download this book

فاضل بریلوی کے ترجمہ قرآن اور فقہی مقام کی حقیقت/Fazil Brailvi k trjuma e Quran aur faqhi mqam ki haiqat


بریلویوں کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان کے ترجمہ قرآن اور فقہی معاملات میں موجود غلطیوں کے بارے میں ایک خوبصورت اور مدلل کتاب

Read online
download this book

Thursday, December 22, 2011

اعلیٰ حضرت احمد رضا خان، حیات اور کارنامے


Read online
download this book
اس کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک اپڈیٹ ہے
آپ یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔