السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
نئی ویب سائٹ پر اپلوڈنگ شروع ہوگئی ہے
برائے مہربانی نیا لنک محفوظ کرلیں۔
 

Monday, October 10, 2011

خواتین کے فقہی مسائل


خواتین اسلام کے لیے نایاب تحفہ

کتاب کا نام : خواتین کے فقہی مسائل

پسند فرمودہ : حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شھید رحمہ اللہ

جمع و ترتیب : مفتی محمد عثمان ارکانی  معاون دارالافتاء دارالعلوم اسلامیہ بنوری ٹائون

تقریظ : حضرت مفتی عبدالباری صاحب جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کراچی

اس کتاب میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین کے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم

انداز میں جمع کیا گیا ہے




0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ad

Free counters!