اسلام و علیکم
آج کل بہت سے لوگ انٹرنیٹ پر پیسے کمانا چاہتے ہیں، کوئی تو کامیاب ہو جاتا ہے لیکن اکثر لوگ ناکام ہوجاتے ہیں۔
پہلا طریقہ؛
پہلا طریقہ؛
میں آپ کو ایک ایسی ویب سائٹ بتاؤں گا جس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔
اس سے پیسے کمانے کا عمل بہت آہستہ ہے مگر بہت ہی آسان ہے۔ بس نیچے دی گئی تصویر پر کلک کرکے اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور پھر "لوگ ان"ہوکر کوئی بھی لنک شارٹ کر کے کسی بھی سائٹ پر پوسٹ کردیں۔ جتنے لوگ اس لنک پر کلک کریں گے آپ پیسے کماتے جائیں گے۔

Get paid to share your links!
دوسرا طریقہ؛
ٹاسک پورے کریں اور پیسے کمائیں۔
جی ہاں،آپ کو صرف ویب سائٹ پر دیئے گئے ٹاسک پورے کرنے ہونگے اور آپ پیسے کماتے جائیں گے۔
نیچے دی گئی تصویر پر کلک کرکے اکاؤنٹ بنائیں اور پھر کماتے جائیں۔
بہت شکریہ جناب، پر کلک پر کتنے ملتے ہیں؟
ReplyDeleteایک ہزار وزٹس پر 5 ڈالر
ReplyDeleteبہت اچھا
ReplyDeleteبہت اچھا
ReplyDeleteالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
ReplyDeleteاس کا طریقہ کار کہیں اردو میں بھی مل جائے گا کہ کیسے لنک کاپی کرنے ہیں اور کیسے شیئر کرنے ہیں؟؟؟
جزاک اللہ